Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَدَاۡبِاٰلِ فِرۡعَوۡنَوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِرَبِّہِمۡفَاَہۡلَکۡنٰہُمۡبِذُنُوۡبِہِمۡوَاَغۡرَقۡنَاۤاٰلَ فِرۡعَوۡنَوَکُلٌّکَانُوۡاظٰلِمِیۡنَ
جیسی حالت تھی آل فرعون کے اور ان کی جو ان سے پہلے تھے انہوں نے جھٹلایا آیات کو اپنے رب کی تو ہلاک کردیا ہم نے انہیںبوجہ ان کے گناہوں کے اور غرق کردیا ہم نے آل فرعون کو اور سب کے سب تھے وہ ظالم
By Nighat Hashmi
کَدَاۡبِاٰلِ فِرۡعَوۡنَوَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِرَبِّہِمۡفَاَہۡلَکۡنٰہُمۡبِذُنُوۡبِہِمۡوَاَغۡرَقۡنَاۤاٰلَ فِرۡعَوۡنَوَکُلٌّکَانُوۡاظٰلِمِیۡنَ
جس طرح حالت تھی آلِ فرعون کی اور ان لوگو ں کی جو اُن سے پہلے تھے اُنہوں نے جھٹلایا آیات کو اپنے رب کی پھر ہلاک کر دیا ہم نے اُنہیں اُن کے گناہوں کی وجہ سے اور غر ق کر دیا ہم نے آلِ فرعون کو اور سب کے سب تھے ظالم