اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنۡدَ اللّٰہِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فَہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
بےشک | بدترین | جانداروں میں | اللہ کے نزدیک | وہ ہیں جنہوں نے | کفر کیا | پس وہ | نہیں وہ ایمان لائیں گے |
اِنَّ | شَرَّ | الدَّوَآبِّ | عِنۡدَ | اللّٰہِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | فَہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
یقیناً | بدترین | جانور | نزدیک | اللہ تعالیٰ کے | وہ لوگ ہیں | جنہوں نے کفر کیا | سووہ | نہیں وہ ایمان لاتے |