Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡیَعِدُکُمُاللّٰہُاِحۡدَیالطَّآئِفَتَیۡنِاَنَّہَالَکُمۡوَتَوَدُّوۡنَاَنَّغَیۡرَذَاتِ الشَّوۡکَۃِتَکُوۡنُلَکُمۡوَ یُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّحِقَّالۡحَقَّبِکَلِمٰتِہٖوَیَقۡطَعَدَابِرَالۡکٰفِرِیۡنَ
اور جب وعدہ کررہا تھا تم سے اللہ ایک کا دو گروہوں میں سے بیشک وہ تمہارے لیے ہے اور تم چاہتے تھے بیشک بغیر ہتھیار والاہوجائے تمہارے لیے اور چاہتا تھا اللہ کہ وہ ثابت کردے حق کو اپنے کلمات سے اور وہ کاٹ ڈالے جڑ کافروں کی
By Nighat Hashmi
وَاِذۡیَعِدُکُمُاللّٰہُاِحۡدَیالطَّآئِفَتَیۡنِاَنَّہَالَکُمۡوَتَوَدُّوۡنَاَنَّغَیۡرَذَاتِ الشَّوۡکَۃِتَکُوۡنُلَکُمۡوَ یُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّحِقَّالۡحَقَّبِکَلِمٰتِہٖوَیَقۡطَعَدَابِرَالۡکٰفِرِیۡنَ
اور جب وعدہ کر رہا تھا تم سے اللہ تعالیٰ ایک کا دو گروہوں میں سے یقیناً وہ تمہارے لیے ہے اور تم چاہتے تھے یقیناً بغیر کا نٹے والا ( غیر مسلح گروہ ) ہوتمہارے لئے اور ارادہ کر چکا تھا اللہ تعالیٰ یہ کہ وہ حق کر دکھا ئے حق کو ساتھ اپنی باتوں کے اور وہ کاٹ دے جڑ کافروں کی