Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡۢ بَعۡدُوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡامَعَکُمۡفَاُولٰٓئِکَمِنۡکُمۡوَ اُولُوا الۡاَرۡحَامِبَعۡضُہُمۡاَوۡلٰیبِبَعۡضٍفِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور وہ جوایمان لائے بعد اس کے اور انہوں نے ہجرت کی اور جہاد کیا تمہارے ساتھ تو یہی لوگ ہیں تم میں سے اور رحم / رشتوں والےبعض ان کےزیادہ قریب ہیں بعض کے اللہ کی کتاب میں بےشک اللہ تعالیہر چیز کو خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡۢ بَعۡدُوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡامَعَکُمۡفَاُولٰٓئِکَمِنۡکُمۡوَ اُولُوا الۡاَرۡحَامِبَعۡضُہُمۡاَوۡلٰیبِبَعۡضٍفِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور جو لوگ ایمان لائے بعد اس کے اور ہجرت کی انہوں نےاور جہاد کیا انہوں نے ساتھ تمہارے تو وہ لوگ تم میں سے ہیں اور رشتہ دار بعض اُن کے زیادہ حق دار ہیں بعض کے اللہ تعالیٰ کی کتاب میں یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے