Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاللّٰہَاشۡتَرٰیمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَاَمۡوَالَہُمۡبِاَنَّلَہُمُالۡجَنَّۃَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیَقۡتُلُوۡنَوَیُقۡتَلُوۡنَوَعۡدًاعَلَیۡہِحَقًّافِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِوَالۡقُرۡاٰنِوَمَنۡاَوۡفٰیبِعَہۡدِہٖمِنَ اللّٰہِفَاسۡتَبۡشِرُوۡابِبَیۡعِکُمُالَّذِیۡبَایَعۡتُمۡبِہٖوَذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
بیشک اللہ تعالی نے خرید لیں مومنوں سے جانیں ان کی اور مال ان کے بوجہ اس کے کہ ان کے لیے جنت ہے وہ جنگ کرتے ہیں اللہ کے راستے میں پھر وہ مارتے ہیں اور وہ مارے جاتے ہیں وعدہ ہے اس کے ذمہ سچا تورات میں اور انجیل اور قرآن میں اور کون زیادہ پورا کرنے والا ہے اپنے عہد کو اللہ سے پس خوشیاں مناؤ اپنے سودے پر وہ جو سودا کیا تم نے ساتھ اس کے اور یہوہی ہےکامیابی بہت بڑی
By Nighat Hashmi
اِنَّاللّٰہَاشۡتَرٰیمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَاَمۡوَالَہُمۡبِاَنَّلَہُمُالۡجَنَّۃَیُقَاتِلُوۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَیَقۡتُلُوۡنَوَیُقۡتَلُوۡنَوَعۡدًاعَلَیۡہِحَقًّافِی التَّوۡرٰىۃِوَالۡاِنۡجِیۡلِوَالۡقُرۡاٰنِوَمَنۡاَوۡفٰیبِعَہۡدِہٖمِنَ اللّٰہِفَاسۡتَبۡشِرُوۡابِبَیۡعِکُمُالَّذِیۡبَایَعۡتُمۡبِہٖوَذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
یقیناًاللہ تعالیٰخرید لی ہیںمومنوں سے ان کی جانیںاور ان کے اموالبدلے میں کہ یقیناًان کے لیے جنت ہےوہ لڑتے ہیں اللہ تعالیٰ کی راہ میںچنانچہ وہ قتل کرتے ہیںاور وہ قتل کیے جاتے ہیںوعدہ ہےاس کے ذمےپکاتورات میںاور انجیل میںاور قرآن میںاور کون ہے پورا کرنے والااپنے عہد کواللہ تعالیٰ سےتو خوشیاں مناؤاپنے سودے پرجوسودا چکایا تم نےاس(اللہ تعالیٰ)سےاور یہیوہ ہے کامیابیبہت بڑی