Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلتَّآئِبُوۡنَالۡعٰبِدُوۡنَالۡحٰمِدُوۡنَالسَّآئِحُوۡنَالرّٰکِعُوۡنَالسّٰجِدُوۡنَالۡاٰمِرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَالنَّاہُوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَالۡحٰفِظُوۡنَلِحُدُوۡدِ اللّٰہِوَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
جو توبہ کرنے والے عبادت کرنے والےحمد کرنے والے سیاحت کرنے والے رکوع کرنے والے سجدہ کرنے والے حکم دینے والے نیکی کا اور روکنے والے برائی سے اور حفاظت کرنے والے ہیں اللہ کی حدود کی اور خوشخبری دے دیجیے مومنوں کو
By Nighat Hashmi
اَلتَّآئِبُوۡنَالۡعٰبِدُوۡنَالۡحٰمِدُوۡنَالسَّآئِحُوۡنَالرّٰکِعُوۡنَالسّٰجِدُوۡنَالۡاٰمِرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَالنَّاہُوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَالۡحٰفِظُوۡنَلِحُدُوۡدِ اللّٰہِوَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
توبہ کرنے والےعبادت کرنے والےحمد کرنے والےروزہ رکھنے والےرکوع کرنے والےسجدہ کرنے والےحکم دینے والےبھلائی کااور روکنے والےبرائی سےاور حفاظت کرنے والےحدود کی اللہ تعالیٰ کیاور آپ خوش خبری دے دیںمومنوں کو