Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاکَانَلِلنَّبِیِّوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡیَّسۡتَغۡفِرُوۡالِلۡمُشۡرِکِیۡنَوَلَوۡکَانُوۡۤااُولِیۡ قُرۡبٰیمِنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُمۡاَنَّہُمۡاَصۡحٰبُالۡجَحِیۡمِ
نہیں ہےہے (لائق) نبی کے اور ان کے جو ایمان لائے کہ وہ بخشش مانگیں مشرکین کے لیے اور اگرچہ ہوںوہ قرابت والے بعد اس کے جو واضح ہوگیا ان کے لیےکہ بیشک وہ ساتھی ہیں جہنم کے
By Nighat Hashmi
مَا کَانَلِلنَّبِیِّوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااَنۡیَّسۡتَغۡفِرُوۡالِلۡمُشۡرِکِیۡنَوَلَوۡکَانُوۡۤااُولِیۡ قُرۡبٰیمِنۡۢ بَعۡدِ مَاتَبَیَّنَلَہُمۡاَنَّہُمۡاَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
کبھی نہیں ہےنبی کے لیےاور جو لوگایمان لائے یہ کہ وہ مغفرت کی دعا کریںمشرکوں کے لیےاور خواہ وہ ہوںرشتہ داربعد اس کے کہواضح ہو چکاان کے لیےیقیناً وہدوزخ والے ہیں