Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَاسۡتِغۡفَارُاِبۡرٰہِیۡمَلِاَبِیۡہِاِلَّاعَنۡ مَّوۡعِدَۃٍوَّعَدَہَاۤاِیَّاہُفَلَمَّاتَبَیَّنَلَہٗۤاَنَّہٗعَدُوٌّلِّلّٰہِتَبَرَّاَمِنۡہُاِنَّاِبۡرٰہِیۡمَلَاَوَّاہٌحَلِیۡمٌ
اور نہ تھا استغفار کرنا ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے مگرایک وعدے کی وجہ سے اس نے وعدہ کیا اس کا اس سے پھر جب ظاہر ہوگیا اس کے لیے کہ بیشک وہ دشمن ہے اللہ کاوہ بےزار ہوگیا اس سے بیشک ابراہیمالبتہ بہت آہ و زاری کرنے والابہت برد بار تھا
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَاسۡتِغۡفَارُاِبۡرٰہِیۡمَلِاَبِیۡہِاِلَّاعَنۡ مَّوۡعِدَۃٍوَّعَدَہَاۤاِیَّاہُفَلَمَّاتَبَیَّنَلَہٗۤاَنَّہٗعَدُوٌّلِّلّٰہِتَبَرَّاَمِنۡہُاِنَّاِبۡرٰہِیۡمَلَاَوَّاہٌحَلِیۡمٌ
اور نہیں تھابخشش مانگناابراہیم کااپنے باپ کے لیےمگروعدہ کے سببوعدہ کیا اس نےاس(باپ)سےچنانچہ جب واضح ہو گیااس کے لیےیقیناً وہدشمن ہے اللہ کابے تعلق ہو گیااس(آزر)سےیقیناًابراہیمیقیناً بڑا نرم دلبردبار تھا