Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاکَانَلِاَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِوَمَنۡحَوۡلَہُمۡمِّنَ الۡاَعۡرَابِاَنۡیَّتَخَلَّفُوۡاعَنۡ رَّسُوۡلِ اللّٰہِوَلَایَرۡغَبُوۡابِاَنۡفُسِہِمۡعَنۡ نَّفۡسِہٖذٰلِکَبِاَنَّہُمۡلَایُصِیۡبُہُمۡظَمَاٌوَّلَانَصَبٌوَّلَامَخۡمَصَۃٌفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَا یَطَئُوۡنَ مَوۡطِئًایَّغِیۡظُالۡکُفَّارَوَلَایَنَالُوۡنَمِنۡ عَدُوٍّنَّیۡلًااِلَّاکُتِبَلَہُمۡبِہٖعَمَلٌصَالِحٌاِنَّاللّٰہَلَایُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہتھا مدینہ والوں کے (لائق) اور ان کے جو ان کے آس پاس تھےدیہاتیوں / بددیوں میں سے کہ وہ پیچھے رہ جائیں اللہ کے رسول سےاور نہکہ وہ رغبت رکھیں اپنے جانوں کی آپ جان سے (زیادہ) یہ بوجہ اس کے کہ وہ نہیں پہنچتی انہیں کوئی پیاس اور نہ کوئی تھکاوٹاور نہ اور نہ بھوک اللہ کے راستے میںاور نہیںوہ روندتے کسی جگہ کوجو غصہ دلائے کفار کو اور نہیںوہ حاصل کرتےدشمن پرکوئی کامیابی مگرلکھا جاتا ہے ان کے لیے ساتھ اس کےعمل نیک بیشک اللہ تعالی نہیں وہ ضائع کرتااجرنیکوکاروں کا
By Nighat Hashmi
مَا کَانَلِاَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِوَمَنۡحَوۡلَہُمۡمِّنَ الۡاَعۡرَابِاَنۡیَّتَخَلَّفُوۡاعَنۡ رَّسُوۡلِ اللّٰہِوَلَایَرۡغَبُوۡابِاَنۡفُسِہِمۡعَنۡ نَّفۡسِہٖذٰلِکَبِاَنَّہُمۡلَایُصِیۡبُہُمۡظَمَاٌوَّلَا نَصَبٌوَّلَا مَخۡمَصَۃٌفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَا یَطَئُوۡنَ مَوۡطِئًایَّغِیۡظُالۡکُفَّارَوَلَا یَنَالُوۡنَمِنۡ عَدُوٍّنَّیۡلًااِلَّاکُتِبَلَہُمۡبِہٖعَمَلٌصَالِحٌاِنَّاللّٰہَلَایُضِیۡعُاَجۡرَالۡمُحۡسِنِیۡنَ
نہ تھااہل مدینہ کے لیےاور جوان کے ارد گرددیہاتیوں میں سے یہ کہ وہ پیچھے رہتےرسول اللہ سےاور نہ وہ عزیز رکھتےاپنی جانوں کوان کی جان سےیہاس وجہ سے کہ بلاشبہ وہنہیں پہنچتی ان کوکوئی پیاساور نہ کوئی تھکاوٹاور نہ کوئی بھوکاللہ تعالیٰ کی راہ میںاور نہ وہ قدم رکھتے ہیںکوئی قدموہ غصہ دلائے کافروں کواور نہ وہ حاصل کرتے ہیںکسی دشمن سےکوئی کامیابیمگرلکھ دیا جاتا ہےان کے لیے بدلے اس کےایک عمل نیکبلاشبہ اللہ تعالیٰنہیں ضائع کرتااجر نیکی کرنے والوں کا