وَلَا | یُنۡفِقُوۡنَ | نَفَقَۃً | صَغِیۡرَۃً | وَّلَا | کَبِیۡرَۃً | وَّلَا | یَقۡطَعُوۡنَ | وَادِیًا | اِلَّا | کُتِبَ | لَہُمۡ | لِیَجۡزِیَہُمُ | اللّٰہُ | اَحۡسَنَ | مَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
اور نہیں | وہ خرچ کرتے | کوئی خرچ کرنا | چھوٹا | اور نہ | بڑا | اور نہیں | وہ طے کرتے | کوئی وادی | مگر | مگر لکھا جاتا ہے (اجر) | ان کے لیے | تاکہ وہ بدلہ دے انہیں | اللہ | بہت اچھا | اس کا جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
وَلَا یُنۡفِقُوۡنَ | نَفَقَۃً | صَغِیۡرَۃً | وَّلَا کَبِیۡرَۃً | وَّلَا یَقۡطَعُوۡنَ | وَادِیًا | اِلَّا | کُتِبَ | لَہُمۡ | لِیَجۡزِیَہُمُ | اللّٰہُ | اَحۡسَنَ | مَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
اور نہ وہ خرچ کرتے ہیں | کوئی خرچ | کوئی چھوٹا | اور نہ کوئی بڑا | اور نہ وہ طے کرتے ہیں | کوئی وادی | مگر | لکھ لیا جاتا ہے | ان کے لیے | تاکہ بدلہ دے انہیں | اللہ تعالیٰ | بہترین | جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |