Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَالۡمُؤۡمِنُوۡنَلِیَنۡفِرُوۡاکَآفَّۃًفَلَوۡلَانَفَرَمِنۡ کُلِّ فِرۡقَۃٍمِّنۡہُمۡطَآئِفَۃٌلِّیَتَفَقَّہُوۡافِی الدِّیۡنِوَلِیُنۡذِرُوۡاقَوۡمَہُمۡاِذَارَجَعُوۡۤااِلَیۡہِمۡلَعَلَّہُمۡیَحۡذَرُوۡنَ
اور نہیں ہے مو منوں کے(لائق)کہ وہ نکال پڑیں سارے کے سارے پھر کیوں نہ نکلی ہر گروہ سے ان میں سے ایک جماعت تاکہ وہ سمجھ بوجھ حاصل کر یں دین میں اور تاکہ وہ ڈرائیں اپنی قوم کو جب وہ لوٹیں طرف ان کے تاکہ وہوہ ڈریں
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَالۡمُؤۡمِنُوۡنَلِیَنۡفِرُوۡاکَآفَّۃًفَلَوۡلَانَفَرَمِنۡ کُلِّ فِرۡقَۃٍمِّنۡہُمۡطَآئِفَۃٌلِّیَتَفَقَّہُوۡافِی الدِّیۡنِوَلِیُنۡذِرُوۡاقَوۡمَہُمۡاِذَارَجَعُوۡۤااِلَیۡہِمۡلَعَلَّہُمۡیَحۡذَرُوۡنَ
اور نہیں ہے اہل ایمانکہ وہ نکل جائیںسارے کے سارےسو کیوں نہیںنکلےہر گروہ میں سےان میں سےکچھ لوگتاکہ وہ سمجھ حاصل کریںدین میںاور تاکہ وہ ڈرائیںاپنی قوم کوجب وہ واپس جائیںان کی طرفتاکہ وہ بچ جائیں