Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَلَایَرَوۡنَاَنَّہُمۡیُفۡتَنُوۡنَفِیۡ کُلِّ عَامٍمَّرَّۃًاَوۡمَرَّتَیۡنِثُمَّلَایَتُوۡبُوۡنَوَلَاہُمۡیَذَّکَّرُوۡنَ
کیا بھلا نہیں وہ دیکھتے کہ بیشک وہ آزمائے جاتے ہیں ہر سال میں ایک بار یا دو بار پھر نہیں وہ توبہ کرتے اور نہ وہ وہ نصیحت پکڑتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَوَلَا یَرَوۡنَاَنَّہُمۡیُفۡتَنُوۡنَفِیۡ کُلِّ عَامٍمَّرَّۃًاَوۡ مَرَّتَیۡنِثُمَّلَایَتُوۡبُوۡنَوَلَاہُمۡیَذَّکَّرُوۡنَ
اور کیا نہیں وہ دیکھتےیقیناً وہآزمائش میں ڈالے جاتے ہیںہر سال میںایک باریا دو بارپھر نہ وہ توبہ کرتے ہیںاور نہ ہیوہ نصیحت حاصل کرتے ہیں