Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡعَزِیۡزٌعَلَیۡہِمَا عَنِتُّمۡحَرِیۡصٌعَلَیۡکُمۡبِالۡمُؤۡمِنِیۡنَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
البتہ تحقیق آگیا تمہارے پاس ایک رسو تمہارے نفسوں میں سے گراں ہے اس پرکہ مشقت میں پڑو تم حریص ہےتم پر (بھلائی کا) مومنوں پر بہت مشفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
لَقَدۡجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡعَزِیۡزٌعَلَیۡہِمَا عَنِتُّمۡحَرِیۡصٌعَلَیۡکُمۡبِالۡمُؤۡمِنِیۡنَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
بلاشبہ یقیناً آئے ہیں تمہارے پاسایک عظیم رسولخود تم میں سےگراں ہےاس پرجو تم مشقت میں پڑوبہت حرص رکھنے والا ہےتم پرمومنوں پربہت شفقت کرنے والانہایت مہربان ہے