یُبَشِّرُہُمۡ | رَبُّہُمۡ | بِرَحۡمَۃٍ | مِّنۡہُ | وَرِضۡوَانٍ | وَّجَنّٰتٍ | لَّہُمۡ | فِیۡہَا | نَعِیۡمٌ | مُّقِیۡمٌ |
خوش خبری دیتا ہے انہیں | رب ان کا | رحمت کی | اپنی طرف سے | اور رضامندی کی | اور باغات کی | ان کے لیے | ان میں | نعمتیں ہیں | قائم رہنے والی |
یُبَشِّرُہُمۡ | رَبُّہُمۡ | بِرَحۡمَۃٍ | مِّنۡہُ | وَرِضۡوَانٍ | وَّجَنّٰتٍ | لَّہُمۡ | فِیۡہَا | نَعِیۡمٌ | مُّقِیۡمٌ |
خوش خبری دیتا ہے اُنہیں | رب اُن کا | رحمت کی | اپنی طرف سے | اور رضامندی کی | اور جنتوں کی | اُن کے لیے | اُس میں | نعمتیں ہیں | ہمیشہ رہنے والی |