Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡاَعۡظَمُدَرَجَۃًعِنۡدَ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالۡفَآئِزُوۡنَ
وہ جوایمان لائے اور انہوں نے ہجرت کی اور انہوں نے جہاد کیا اللہ کے راستے میں اپنے مالوں ساتھ اور اپنی جانوں سے زیادہ بڑے ہیں درجے میں اللہ کے نزدیک اور یہی لوگ ہیںوہجو کامیاب ہونے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡاَعۡظَمُدَرَجَۃًعِنۡدَ اللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالۡفَآئِزُوۡنَ
وہ لوگ جو ایمان لائے اور ہجرت کی انہوں نے اور جہاد کیا انہوں نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے زیادہ بڑے ہیں درجے میں نزدیک اللہ تعالیٰ کے اور وہی لوگ وہ کامیاب ہیں