Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَجَعَلۡتُمۡسِقَایَۃَالۡحَآجِّوَعِمَارَۃَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِکَمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَجٰہَدَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِلَایَسۡتَوٗنَعِنۡدَ اللّٰہِوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کیا بنا لیا تم نے پانی پلانا حاجیوں کو اور آباد کرنا مسجد حرام کو مانند اس کے جوایمان لایا اللہ پر اور آخری دن پر اور اس نے جہاد کیا اللہ کے راستے میں نہیں وہ برابر ہوسکتے نزدیک اللہ کے اور اللہ نہیں ہدایت دیتاان لوگوں کوجو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
اَجَعَلۡتُمۡسِقَایَۃَالۡحَآجِّوَعِمَارَۃَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِکَمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَجٰہَدَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِلَایَسۡتَوٗنَعِنۡدَ اللّٰہِوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
کیا بنا لیا تم نے پانی پلانا حاجیوں کو اور آباد کرنا مسجدِ حرام کو اُس جیسا جو ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر اور جہاد کیا اس نے اللہ تعالیٰ کی راہ میں نہیں ہیں برابر وہ اللہ تعالیٰ کےنزدیک اور اللہ تعالیٰ نہیں ہدایت دیتا لوگوں کو ظالم