Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَایَعۡمُرُمَسٰجِدَاللّٰہِمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَاَقَامَالصَّلٰوۃَوَاٰتَیالزَّکٰوۃَوَلَمۡیَخۡشَاِلَّااللّٰہَفَعَسٰۤیاُولٰٓئِکَاَنۡیَّکُوۡنُوۡامِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ
بےشک آباد کرتا ہےمسجدیں اللہ کی وہ جو ایمان لائے اللہ پراور آخری دن پر اور وہ قائم کرےنماز اور وہ ادا کرےزکوۃ اور نہوہ ڈرے سوائے اللہ کے تو امید ہے یہ لوگ کہ وہ ہوں گے ہدایت پانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
اِنَّمَایَعۡمُرُمَسٰجِدَاللّٰہِمَنۡاٰمَنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَاَقَامَالصَّلٰوۃَوَاٰتَیالزَّکٰوۃَوَلَمۡ یَخۡشَاِلَّااللّٰہَفَعَسٰۤیاُولٰٓئِکَاَنۡیَّکُوۡنُوۡامِنَ الۡمُہۡتَدِیۡنَ
یقیناً آباد کرتا ہے مسجدوں کو اللہ تعالیٰ کی جو ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر اور اس نے قا ئم کی نماز اور ا س نے ادا کی زکوۃ اور نہ وہ ڈرا سوائے اللہ تعالیٰ کے تو اُمید ہے یہ لوگ یہ کہ وہ ہوں گے ہدایت پانے والو ں میں سے