Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَاکَانَلِلۡمُشۡرِکِیۡنَاَنۡیَّعۡمُرُوۡامَسٰجِدَاللّٰہِشٰہِدِیۡنَعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡبِالۡکُفۡرِاُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡوَ فِی النَّارِہُمۡخٰلِدُوۡنَ
نہیں ہے مشرکین کے لیے کہ وہ آباد کریںمسجدیں اللہ کی شہادت دینے والے اپنے نفسوں پر کفر کییہی لوگ ہیں ضائع ہوگئےاعمال ان کے اور آگ میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
مَاکَانَلِلۡمُشۡرِکِیۡنَاَنۡیَّعۡمُرُوۡامَسٰجِدَ اللّٰہِشٰہِدِیۡنَعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡبِالۡکُفۡرِاُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡوَ فِی النَّارِہُمۡخٰلِدُوۡنَ
کبھی نہیں ہے مشرکوں کے لیے یہ کہ وہ آباد کریں اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کو شہادت دینے والے ہیں اپنے آپ پر کفر کی یہی لوگ ہیں ضائع ہوگئے اعمال اُن کے اور آگ میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں