Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتُتۡرَکُوۡاوَلَمَّایَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَلَمۡیَتَّخِذُوۡامِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلَارَسُوۡلِہٖوَلَاالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَلِیۡجَۃًوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
کیاگمان کیا تم نے کہ تم چھوڑ دیے جاؤ گے حالانکہ ابھی تک نہیں جانا اللہ نے ان کو جنہوں نےجہاد کیا تم میں سے اور نہیں انہوں نے بنایاسوائے اللہ کے اور نہ اس کے رسول کے اور نہمومنوں کے کوئی ولی دوست اور اللہ خوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جو تم عمل کرتے ہو
By Nighat Hashmi
اَمۡحَسِبۡتُمۡاَنۡتُتۡرَکُوۡاوَلَمَّایَعۡلَمِاللّٰہُالَّذِیۡنَجٰہَدُوۡامِنۡکُمۡوَلَمۡیَتَّخِذُوۡامِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلَا رَسُوۡلِہٖوَلَاالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَلِیۡجَۃًوَاللّٰہُخَبِیۡرٌۢبِمَاتَعۡمَلُوۡنَ
یا گمان کرلیا ہے تم نے یہ کہ تم چھوڑ دیے جاؤ گے حالانکہ ابھی نہیں جانا اللہ تعالیٰ نے اُ ن لوگوں کو جنہوں نے جہاد کیا تم میں سے اور نہیں اُ نہوں نے بنا یا سوائے اللہ تعالیٰ کے اور نہ اس کے رسول کے اور نہ منوموں کے رازدار اور اللہ تعالیٰ پوری طرح باخبر ہے اس سے جو تم عمل کرتے ہو