Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیُذۡہِبۡغَیۡظَقُلُوۡبِہِمۡوَیَتُوۡبُاللّٰہُعَلٰی مَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور لے جائے گا غصہ ان کے دلوں کا اور مہربان ہوگا اللہاوپر جس کےوہ چاہے گا اور اللہ خوب علم والا ہے بہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَیُذۡہِبۡغَیۡظَقُلُوۡبِہِمۡوَیَتُوۡبُاللّٰہُعَلٰی مَنۡیَّشَآءُوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور وہ دُور کرے گا غصہ اُ ن کے دلوں کا اور وہ توبہ کی توفیق دیتا ہے اللہ تعالیٰ اُوپر جس کے وہ چاہتا ہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا ہے کمال حکمت والا ہے