Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡکَانُوۡۤااَشَدَّمِنۡکُمۡقُوَّۃًوَّاَکۡثَرَاَمۡوَالًاوَّاَوۡلَادًافَاسۡتَمۡتَعُوۡابِخَلَاقِہِمۡفَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِخَلَاقِکُمۡکَمَااسۡتَمۡتَعَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡبِخَلَاقِہِمۡوَخُضۡتُمۡکَالَّذِیۡخَاضُوۡااُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
ان لوگوں کی طرح جوتم سے پہلے تھےتھے وہ بہت شدید تم سے قوت میں اور زیادہ تھے مال میں اور اولاد میں پس انہوں نے فائدہ اٹھایا اپنے حصے سے پس تم نے فائدہ اٹھا یا اپنے حصے سے جس طرح فائدہ اٹھایاانہوں نے جوتم سے پہلے تھے اپنے حصے سےاور بحث کی تم نےجس طرحانہوں نے بحث کی یہی لوگ ہیں ضائع ہوگئےاعمال ان کے دنیا میں اور آخرت میں اور یہی لوگ ہیں وہ جو خسارہ پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
کَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡکَانُوۡۤااَشَدَّمِنۡکُمۡقُوَّۃًوَّاَکۡثَرَاَمۡوَالًاوَّاَوۡلَادًافَاسۡتَمۡتَعُوۡابِخَلَاقِہِمۡفَاسۡتَمۡتَعۡتُمۡبِخَلَاقِکُمۡکَمَااسۡتَمۡتَعَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکُمۡبِخَلَاقِہِمۡوَخُضۡتُمۡکَالَّذِیۡخَاضُوۡااُولٰٓئِکَحَبِطَتۡاَعۡمَالُہُمۡفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
ان لوگوں کی طرح جو تم سے پہلے تھے وہ زیادہ سخت تم سے قوت میں اور بہت زیادہ مال میں اور اولادمیں سو فائدہ اُٹھا لیا انہوں نے اپنے حصے سے پھر فائدہ اُ ٹھا یا تم نے اپنے حصے سے جیسا کہ فائدہ اُ ٹھا یا اُ ن لوگوں نےجو تم سے پہلے تھے اپنے حصے سے اور فضول باتیں کیں تم نے اس کی طرح جو انہوں نے فضول باتیں کیں یہی لوگ ہیں ضائع ہوگئے اعمال اُن کے دُنیا اور آخرت میں اور یہی لوگ وہ سب خسارہ اُٹھانے والے ہیں