Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَمۡیَاۡتِہِمۡنَبَاُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡقَوۡمِ نُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَوَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَوَالۡمُؤۡتَفِکٰتِاَتَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَمَاکَانَاللّٰہُلِیَظۡلِمَہُمۡوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
کیا نہیں آئی ان کے پاس خبر ان کی جو جو ان سے پہلے تھے قوم نوح اور عاد اور ثمود اور قوم ابراہیم اور مدین والے اور لٹی ہوئی بستیوں والے آئے ان کے پاس رسول ان کے ساتھ واضح دلائل کے پس نہیں ہے اللہ کہ وہ ظلم کرے ان پر اور لیکنتھے وہ اپنی ہی جانوں پروہ ظلم کرتے
By Nighat Hashmi
اَلَمۡیَاۡتِہِمۡنَبَاُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡقَوۡمِ نُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَوَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَوَالۡمُؤۡتَفِکٰتِاَتَتۡہُمۡرُسُلُہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَمَاکَانَاللّٰہُلِیَظۡلِمَہُمۡوَلٰکِنۡکَانُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡیَظۡلِمُوۡنَ
کیا نہیں آ ئی اُن کے پاس خبر اُن لوگوں کی جو اُن سے پہلے تھے نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور ابراہیم کی قوم اور مدین والے اور اُ لٹی ہوئی بستیوں والےآئے اُ ن کے پاس رسول اُ ن کے واضح دلائل لے کر تو نہیں تھا اللہ تعالیٰ کہ وہ ظلم کرتا اُن پر اور لیکن تھے وہ اپنی جانوں پر وہ ظلم کرتے