Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتُبَعۡضُہُمۡاَوۡلِیَآءُبَعۡضٍیَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَیُطِیۡعُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗاُولٰٓئِکَسَیَرۡحَمُہُمُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور مومن مرد اور مومن عورتیں بعض ان کےدوست ہیں بعض کے وہ حکم دیتے ہیں بھلائی کا اور وہ روکتے ہیں برائی سے اور وہ قائم کرتے ہیں نماز اور وہ ادا کرتے ہیں زکوۃ اور اطاعت کرتے ہیں اللہ کی اور اس کے رسول کی یہی لوگ ہیںضرور رحم کرے گا ان پر اللہ بےشک اللہ تعالیبہت زبر دست ہے خوب حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتُبَعۡضُہُمۡاَوۡلِیَآءُبَعۡضٍیَاۡمُرُوۡنَبِالۡمَعۡرُوۡفِوَیَنۡہَوۡنَعَنِ الۡمُنۡکَرِوَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَیُطِیۡعُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗاُولٰٓئِکَسَیَرۡحَمُہُمُاللّٰہُاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور مومن مرد اور مومن عورتیں بعض اُ ن کے دوست ہیں بعض کے وہ حکم دیتے ہیں نیکی کا اور وہ روکتے ہیں بُرائی سے اور قائم کرتے ہیں نماز اور وہ دیتے ہیں زکوۃ اور وہ اطاعت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ کی اور اُس کے رسول کی یہی لوگ ہیں عنقریب رحم کرے گا جن پر اللہ تعالیٰ یقیناً اللہ تعالیٰ سب پر غالب ہے کمال حکمت والا ہے