Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَعَدَاللّٰہُالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَمَسٰکِنَطَیِّبَۃًفِیۡ جَنّٰتِعَدۡنٍوَرِضۡوَانٌمِّنَ اللّٰہِاَکۡبَرُذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
وعدہ کیا اللہ نے مومن مردوں سے اور مومن عورتوں سے باغات کا بہتی ہیں ان کے نیچے سے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں ان میں اور گھر پاکیزہباغات میںعدن کے اور رضامندی اللہ کی طرف سے سب سے بڑی ہے یہی وہکامیابی ہےبہت بڑی
By Nighat Hashmi
وَعَدَاللّٰہُالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاوَمَسٰکِنَطَیِّبَۃًفِیۡ جَنّٰتِعَدۡنٍوَرِضۡوَانٌمِّنَ اللّٰہِاَکۡبَرُذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡعَظِیۡمُ
وعدہ کیا اللہ تعالیٰ نے مومن مرد وں سے اور مومن عورتوں سے باغات کا بہتی ہیں ان کے نیچےسے نہریں ہمیشہ رہنے والے ہیں اُس میں اور رہائش گاہوں کا پاکیزہ باغوں میں ہمیشگی کے اورتھوڑ ی سی رضا مندی اللہ تعالیٰ کی طرف سے سب سے بڑی ہے یہ ہے وہ کامیابی بہت بڑی