Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّجَاہِدِالۡکُفَّارَوَالۡمُنٰفِقِیۡنَوَاغۡلُظۡعَلَیۡہِمۡوَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اے نبی ﷺ جہاد کیجئےکفار اور منافقین سے اور سختی کیجئے ان پر اور ٹھکانہ ان کا جہنم ہے اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّجَاہِدِالۡکُفَّارَوَالۡمُنٰفِقِیۡنَوَاغۡلُظۡعَلَیۡہِمۡوَمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اے نبی آپ جہا د کریں کافروں سے اور منافقوں سے اور آپ سختی کریں اُن پر اور ٹھکانہ اُ ن کا جہنم ہے اور بُری ہے لوٹ کے جانے کی جگہ