Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ प्यारे नबी! काफ़िरों और मुनाफ़िक़ों से जिहाद कीजिए और उन पर कड़े बन जाइए, और उनका ठिकाना जहन्नम है और वह बहुत ही बुरा ठिकाना है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے نبی!جہادکریں کافروں اورمنافقوں سے، اوراُن پرسختی کریں اوراُن کاٹھکانہ جہنم ہے اوروہ لوٹ کرجانے کی بُری جگہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے نبی! کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان پر سخت بن جاؤ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ نہایت ہی برا ٹھکانا ہے ۔

By Hussain Najfi

اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کریں ۔ اور ان پر سختی کریں ۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت بری جائے بازگشت ہے ۔

By Moudoodi

81 اے نبی ، کفّار اور منافقین دونوں کا پوری قوت سے مقابلہ کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ ، 82 آخرِکار ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور وہ بدترین جائے قرار ہے ۔

By Mufti Naeem

اے نبی ( ﷺ ) کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجیے اور ان پر سختی کیجیے اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت ( ہی ) برا ٹھکانہ ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اے نبی ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو ، ( ٦١ ) اور ان پر سختی کرو ۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

By Noor ul Amin

اے نبی !کافروں اور منافقوں کاپوری قوت سے مقابلہ کرواوران کے ساتھ سختی سے پیش آئوان کاٹھکانہ جہنم ہےجو بہت بری جگہ ہے

By Kanzul Eman

اے غیب کی خبریں دینے والے ( نبی ) جہاد فرماؤ کافروں اور منافقوں پر ( ف۱۷۳ ) اور ان پر سختی کرو ، اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے ، اور کیا ہی بری جگہ پلٹنے کی ،

By Tahir ul Qadri

اے نبی ( معظم! ) آپ کافروں اور منافقوں سے جہاد کریں اور ان پر سختی کریں ، اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے ، اور وہ برا ٹھکانا ہے