Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِمَاقَالُوۡاوَلَقَدۡقَالُوۡاکَلِمَۃَالۡکُفۡرِوَکَفَرُوۡابَعۡدَاِسۡلَامِہِمۡوَہَمُّوۡابِمَالَمۡیَنَالُوۡاوَمَانَقَمُوۡۤااِلَّاۤاَنۡاَغۡنٰہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗمِنۡ فَضۡلِہٖفَاِنۡیَّتُوۡبُوۡایَکُخَیۡرًالَّہُمۡوَاِنۡیَّتَوَلَّوۡایُعَذِّبۡہُمُاللّٰہُعَذَابًااَلِیۡمًافِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡفِی الۡاَرۡضِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
وہ قسمیں کھاتے ہیں اللہ کی نہیں انہوں نے کہاحالانکہ البتہ تحقیق انہوں نے کہا کلمہ کفر کا اور انہوں نے کفر کیا بعد اپنے اسلام کے اور انہوں نے ارادہ کیا اس کا جو نہیں وہ پا سکے اور نہیںانہوں نے انتقام لیا مگر یہ کہ غنی کردیا انہیں اللہ نے اور اس کے رسول نے اپنے فضل سے پھر اگر وہ توبہ کرلیں ہوگا اچھا انہی کے لیےان کے لیے اور اگر وہ منہ موڑیں عذاب دے گا انہیںاللہ عذاب دردناک دنیا میں اور آخرت میںاور نہ ہوگاان کے لیے زمین میں کوئی دوست اور نہ کوئی مددگار
By Nighat Hashmi
یَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِمَاقَالُوۡاوَلَقَدۡقَالُوۡاکَلِمَۃَالۡکُفۡرِوَکَفَرُوۡابَعۡدَاِسۡلَامِہِمۡوَہَمُّوۡابِمَالَمۡ یَنَالُوۡاوَمَانَقَمُوۡۤااِلَّاۤاَنۡاَغۡنٰہُمُاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗمِنۡ فَضۡلِہٖفَاِنۡیَّتُوۡبُوۡایَکُخَیۡرًالَّہُمۡوَاِنۡیَّتَوَلَّوۡایُعَذِّبۡہُمُاللّٰہُعَذَابًااَلِیۡمًافِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَمَالَہُمۡفِی الۡاَرۡضِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَا نَصِیۡرٍ
وہ قسم کھاتے ہیں اللہ تعالیٰ کی نہیں انہوں نے بات کی حالانکہ بلاشبہ انہوں نے بات کی ہے بات کافرانہ اور انہوں نے کفر کیا بعد اپنے اسلام کے اور انہوں نے ارادہ کیا اُس چیز کا جو اُنہوں نے نہیں پائی اور نہیں انہوں نے انتقام لیا مگر یہ کہ غنی کردیا اُن کو اللہ تعالیٰ اور اُ س کے رسول نے اپنے فضل سے چنانچہ اگر وہ توبہ کریں ہوگا بہتر اُن کے لیےاور اگر وہ منہ پھیر لیں عذاب دے گا اُن کو اللہ تعالیٰ عذاب دردناک دُنیا میں اور آخرت میں اور نہیں ہوگا اُن کے لیےزمین میں کوئی دوست اور نہ کوئی مددگار