Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡعٰہَدَاللّٰہَلَئِنۡاٰتٰىنَامِنۡ فَضۡلِہٖلَنَصَّدَّقَنَّوَلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کچھ ان میں سے وہ ہیںجنہوں نے عہد کیا اللہ سے البتہ اگر وہ دے گا ہمیں اپنے فضل سے البتہ ہم ضرور صدقہ کریں گے اور البتہ ہم ضرور ہو جائیں گے نیک لوگوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡعٰہَدَاللّٰہَلَئِنۡاٰتٰىنَامِنۡ فَضۡلِہٖلَنَصَّدَّقَنَّوَلَنَکُوۡنَنَّمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور اُن میں سے ہے جس نے عہد کیا اللہ تعالیٰ سے یقیناً اگر اس نے دیا ہمیں اپنے فضل سے ہم ضرور صدقہ کریں گے اور ہم ٖضرور ہو جا ئیں گے نیک لوگوں میں سے