فَلَمَّاۤ | اٰتٰہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | بَخِلُوۡا | بِہٖ | وَتَوَلَّوۡا | وَّہُمۡ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
پھر جب | اس نے دیا انہیں | اپنے فضل سے | وہ بخل کرنے لگے | ساتھ اس کے | اور وہ منہ موڑ گئے | اس حال میں کہ وہ | اعراض کرنے والے تھے |
فَلَمَّاۤ | اٰتٰہُمۡ | مِّنۡ فَضۡلِہٖ | بَخِلُوۡا | بِہٖ | وَتَوَلَّوۡا | وَّہُمۡ | مُّعۡرِضُوۡنَ |
پھر جب | اس نے عطا کیا اُن کو | اپنے فضل میں سے | بخل کیا انہوں نے | اُ س پر | اور منہ موڑ گئے | اس حال میں کہ وہ | اعراض کرنے والے تھے |