Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَعۡقَبَہُمۡنِفَاقًافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡاِلٰی یَوۡمِیَلۡقَوۡنَہٗبِمَاۤاَخۡلَفُوااللّٰہَمَاوَعَدُوۡہُوَبِمَاکَانُوۡایَکۡذِبُوۡنَ
تو اس نے سزا دی انہیں نفاق (ڈال کر) ان کے دلوں میںاس دن تکوہ ملاقات کریں گے اس سے بوجہ اس کے جو انہوں نے خلاف کیا اللہ سے جس کا انہوں نے وعدہ کیا تھا اس سے اور بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ جھوٹ بولتے
By Nighat Hashmi
فَاَعۡقَبَہُمۡنِفَاقًافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡاِلٰی یَوۡمِیَلۡقَوۡنَہٗبِمَاۤاَخۡلَفُوااللّٰہَمَاوَعَدُوۡہُوَبِمَاکَانُوۡایَکۡذِبُوۡنَ
چنانچہ اس نے سزا دی اُن کو نفاق ان کے دلوں میں اُس دن تک وہ ملیں گے اُ س سے اس وجہ سے جو اُنہوں نے خلاف ورزی کی اللہ تعالیٰ کی جوانہوں نے وعدہ کیا تھا اُ س سے اور بوجہ اس کے جو تھے وہ جھوٹ بولتے