Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَیۡفَوَاِنۡیَّظۡہَرُوۡاعَلَیۡکُمۡلَایَرۡقُبُوۡافِیۡکُمۡاِلًّاوَّلَاذِمَّۃًیُرۡضُوۡنَکُمۡبِاَفۡوَاہِہِمۡوَتَاۡبٰیقُلُوۡبُہُمۡوَاَکۡثَرُہُمۡفٰسِقُوۡنَ
کیسے (ممکن ہے)جب کہ اگر وہ غلبہ پاجائیں تم پر نہ وہ لحاظ کریں گے تمہارے معاملے میںکسی قرابت کااور نہکسی معاہدے کا وہ راضی کرتے ہیں تمہیں اپنے مونہوں سے اور انکار کرتے ہیں دل ان کے اور اکثر ان کے فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
کَیۡفَوَاِنۡیَّظۡہَرُوۡاعَلَیۡکُمۡلَایَرۡقُبُوۡافِیۡکُمۡاِلًّاوَّلَاذِمَّۃًیُرۡضُوۡنَکُمۡبِاَفۡوَاہِہِمۡوَتَاۡبٰیقُلُوۡبُہُمۡوَاَکۡثَرُہُمۡفٰسِقُوۡنَ
کیسے حالانکہ اگر وہ قا بو پائیں تم پر نہ وہ لحاظ کریں گے تمہارے بارے میں کسی قر ابت کا اور نہ کسی عہد کا وہ خوش کرتے ہیں تمہیں ساتھ اپنے مونہوں کے اور انکا ر کرتے ہیں دل اُن کے اور اکثر اُ ن کے فاسق ہیں