Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
کَیۡفَیَکُوۡنُلِلۡمُشۡرِکِیۡنَعَہۡدٌعِنۡدَ اللّٰہِوَعِنۡدَ رَسُوۡلِہٖۤاِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡعِنۡدَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِفَمَااسۡتَقَامُوۡالَکُمۡفَاسۡتَقِیۡمُوۡالَہُمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
کس طرح ہو سکتا ہے مشرکین کے لیے کوئی عہد اللہ کے نزدیک اور اس کے رسول کے نزدیک سوائے ان کے جن سے معاہدہ کیا تم نےپاس مسجد حرام کے تو جب تک وہ سیدھے رہیں تمہارے لیے پس تم بھی سیدھے رہو ان کے لیے بےشک اللہ تعالیوہ پسند کرتا ہےمتقی لوگوں کو
By Nighat Hashmi
کَیۡفَیَکُوۡنُلِلۡمُشۡرِکِیۡنَعَہۡدٌعِنۡدَ اللّٰہِوَعِنۡدَ رَسُوۡلِہٖۤاِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡعِنۡدَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِفَمَااسۡتَقَامُوۡالَکُمۡفَاسۡتَقِیۡمُوۡالَہُمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
کیسے ہوسکتا ہے مشرکوں کے لیے کوئی عہد نزدیک اللہ تعالیٰ کے اور نز دیک اُ س کے رسول کے مگر وہ لوگ جن سے معاہد ہ کیا تم نے پاس مسجد ِ حرام کےچنانچہ جب تک پوری طرح قائم رہیں تمہارے لیے تو تم بھی پوری طرح قائم رہو اُن کے لیے بلاشبہ اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے متقی لوگوں سے