Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنۡاَحَدٌمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَاسۡتَجَارَکَفَاَجِرۡہُحَتّٰییَسۡمَعَکَلٰمَاللّٰہِثُمَّاَبۡلِغۡہُمَاۡمَنَہٗذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّایَعۡلَمُوۡنَ
اور اگر کوئی ایک مشرکین میں سے پناہ مانگے آپ سےتو پناہ دےدیجیے اسے یہاں تک کہ وہ سن لےکلام اللہ کا پھر پہنچا دیجیے اسے اس کے امن کی جگہ یہ بوجہ اس کے کہ وہ لوگ نہیں وہ علم رکھتے
By Nighat Hashmi
وَاِنۡاَحَدٌمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَاسۡتَجَارَکَفَاَجِرۡہُحَتّٰییَسۡمَعَکَلٰمَاللّٰہِثُمَّاَبۡلِغۡہُمَاۡمَنَہٗذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَوۡمٌلَّایَعۡلَمُوۡنَ
اور اگر کوئی ایک مشر کوں میں سے پناہ مانگے آپ سے تو تم پناہ دے دو اسے یہاں تک کہ وہ سنے کلام اللہ تعالیٰ کا پھر تم پہنچا دو اسے امن کی جگہ اُ س کی یہ اس وجہ سے ہے کہ یقیناً وہ لوگ نہیں علم رکھتے