Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِذَاانۡسَلَخَالۡاَشۡہُرُالۡحُرُمُفَاقۡتُلُواالۡمُشۡرِکِیۡنَحَیۡثُوَجَدۡتُّمُوۡہُمۡوَخُذُوۡہُمۡوَاحۡصُرُوۡہُمۡوَاقۡعُدُوۡالَہُمۡکُلَّمَرۡصَدٍفَاِنۡتَابُوۡاوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَفَخَلُّوۡاسَبِیۡلَہُمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
پھر جب گزر جائیں مہینےحرمت والے تو قتل کرو مشرکوں کو جہاں کہیں پاؤ تم انہیں اور پکڑو انہیں اور گھیرو انہیں اور بیٹھ جاؤ ان کے لیے ہر گھات پر پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور وہ قائم کریں نماز اور ادا کریں زکو ٰۃ تو چھوڑ دوراستہ ان کا بےشک اللہ تعالی بہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَاِذَاانۡسَلَخَالۡاَشۡہُرُالۡحُرُمُفَاقۡتُلُواالۡمُشۡرِکِیۡنَحَیۡثُوَجَدۡتُّمُوۡہُمۡوَخُذُوۡہُمۡوَاحۡصُرُوۡہُمۡوَاقۡعُدُوۡالَہُمۡکُلَّ مَرۡصَدٍفَاِنۡتَابُوۡاوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَفَخَلُّوۡاسَبِیۡلَہُمۡاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
چنانچہ جب نکل جائیں مہینے حرمت والے تو تم قتل کرو مشرکو ں کو جہاں پاؤ تم اُنہیں اور پکڑو اُن کو اور گھیرو اُ ن کو اور بیٹھو اُ ن کے لیے ہر گھات کی جگہ پھر اگر وہ توبہ کریں اور وہ قائم کریں نماز اور وہ ادا کریں زکوۃ تو چھوڑ دو راستہ اُن کا یقیناً اللہ تعالیٰ بے حد بخشنے والا ہے نہایت رحم والا ہے