Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَثُمَّلَمۡیَنۡقُصُوۡکُمۡشَیۡئًاوَّلَمۡیُظَاہِرُوۡاعَلَیۡکُمۡاَحَدًافَاَتِمُّوۡۤااِلَیۡہِمۡعَہۡدَہُمۡاِلٰی مُدَّتِہِمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
سوائے ان کے جن سےمعاہدہ کیا تم نے مشرکین میں سے پھر نہیں انہوں نے کمی کی تم سے کچھ بھیاور نہ ہیانہوں نے پشت پناہی کی تمہارے خلاف کسی کی تو پورا کروطرف ان کےعہد ان کے ان کی مدت تک بےشک اللہ تعالیوہ پسند کرتا ہےمتقی لوگوں کو
By Nighat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَعٰہَدۡتُّمۡمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَثُمَّلَمۡ یَنۡقُصُوۡکُمۡشَیۡئًاوَّلَمۡیُظَاہِرُوۡاعَلَیۡکُمۡاَحَدًافَاَتِمُّوۡۤااِلَیۡہِمۡعَہۡدَہُمۡاِلٰی مُدَّتِہِمۡاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَّقِیۡنَ
مگر جن لوگوں سے معا ہد ہ کیا ہے تم نے مشرکوں میں سے پھر نہیں کمی کی انہوں نے تم سے کچھ بھی اور نہیں مدد کی انہوں نے تمہارے خلاف کسی ایک کی تو پورا کرو طرف اُن کی معا ہد ہ ان کا اُن کی مدت تک بلاشبہ اللہ تعالیٰ محبت رکھتا ہے متقی لوگوں سے