Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَذَانٌمِّنَ اللّٰہِوَ رَسُوۡلِہٖۤاِلَی النَّاسِیَوۡمَالۡحَجِّ الۡاَکۡبَرِاَنَّاللّٰہَبَرِیۡٓءٌمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَوَرَسُوۡلُہٗفَاِنۡتُبۡتُمۡفَہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَاِنۡتَوَلَّیۡتُمۡفَاعۡلَمُوۡۤااَنَّکُمۡغَیۡرُمُعۡجِزِیاللّٰہِوَبَشِّرِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِعَذَابٍاَلِیۡمٍ
اور اعلان ہے اللہ کی طرف سے اور اس کے رسول کی طرف سےطرف لوگوں کےدن حج اکبر کے بےشک اللہ بری الذمہ ہے مشرکوں سے اور اس کارسول بھی پھر اگر تو بہ کرلو تم تو وہ بہتر ہے تمہارے لیے اور اگر منہ پھیرا تم نے تو جان لو بےشک تم نہیں عاجز کرنے والے اللہ کو اور خوش خبری دے دیجیےان کو جنہوں نےکفر کیا عذاب دردناک کی
By Nighat Hashmi
وَاَذَانٌمِّنَ اللّٰہِوَ رَسُوۡلِہٖۤاِلَی النَّاسِیَوۡمَالۡحَجِّ الۡاَکۡبَرِاَنَّاللّٰہَبَرِیۡٓءٌمِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَوَرَسُوۡلُہٗفَاِنۡتُبۡتُمۡفَہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡوَاِنۡتَوَلَّیۡتُمۡفَاعۡلَمُوۡۤااَنَّکُمۡغَیۡرُمُعۡجِزِیاللّٰہِوَبَشِّرِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِعَذَابٍاَلِیۡمٍ
اور صا ف اعلان ہے اللہ تعالیٰ کی جانب سے اور اُس کے رسول کی تمام لوگوں کی طرف دن حجِ اکبر کے یقیناً اللہ تعالیٰ بَری الذمہ ہے مشرکوں سے اور اُ س کا رسول چنانچہ اگر توبہ کر لوتم تو وہ بہتر ہے تمہارے لیے اور اگر منہ موڑو تم تو تم جان لو یقیناً تم نہیں ہو عاجز کرنے والے اللہ تعالیٰ کو اور آپ خوش خبر ی دے دیں ان لوگوں کو جن لوگوں نے کفر کیا عذاب کی دردناک