Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَرِحَالۡمُخَلَّفُوۡنَبِمَقۡعَدِہِمۡخِلٰفَرَسُوۡلِ اللّٰہِوَکَرِہُوۡۤااَنۡیُّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَقَالُوۡالَاتَنۡفِرُوۡافِی الۡحَرِّقُلۡنَارُجَہَنَّمَاَشَدُّحَرًّالَوۡکَانُوۡایَفۡقَہُوۡنَ
خوش ہوگئے پیچھے چھوڑے جانے والے اپنے بیٹھ رہنے پرپیچھےاللہ کے رسول کے اور انہوں نے ناپسند کیاکہوہ جہاد کریںساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے اللہ کے راستے میں اور انہوں نے کہانہ تم نکلو گرمی میں کہہ دیجیےآگ جہنم کی زیادہ شدید ہے گرمی کے اعتبار سے کاش کہ ہوتے وہ وہ سمجھتے
By Nighat Hashmi
فَرِحَالۡمُخَلَّفُوۡنَبِمَقۡعَدِہِمۡخِلٰفَرَسُوۡلِ اللّٰہِوَکَرِہُوۡۤااَنۡیُّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَقَالُوۡالَاتَنۡفِرُوۡافِی الۡحَرِّقُلۡنَارُجَہَنَّمَاَشَدُّحَرًّالَوۡکَانُوۡایَفۡقَہُوۡنَ
خوش ہو گئے پیچھے چھوڑ دیے لوگ اپنے بیٹھنے کی وجہ سے پیچھے اللہ کے رسول کے اور انہوں نے نا پسند کیا یہ کہ وہ جہاد کریں اپنے مالوں کے ساتھ اور اپنی جانوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی راہ میں اور انہوں نے کہا نہ تم نکلو گر می میں آپ کہہ دیں آگ جہنم کی زیادہ سخت ہے گر می میں کاش ہوتے وہ وہ سمجھتے