Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡاَوۡلَاتَسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡاِنۡتَسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡسَبۡعِیۡنَمَرَّۃًفَلَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَہُمۡذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡفٰسِقِیۡنَ
آپ بخشش مانگیےان کے لیے یا نہ آپ بخشش مانگیےان کے لیے اگرآپ بخشش مانگیں گےان کے لیے ستر بار پس ہرگز نہ معاف کرے گا اللہانہیں یہ بوجہ اس کے کہ انہوں نےکفرکیا اللہ کا اور اس کے رسول کا اور اللہ نہیں ہدایت دیتا ان لوگوں کو جو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
اِسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡاَوۡلَاتَسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡاِنۡتَسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡسَبۡعِیۡنَمَرَّۃًفَلَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَہُمۡذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ
آپ بخشش مانگیں اُن کے لیے یا آپ نہ بخشش مانگیں اُن کے لیے اگر آپ بخشش مانگیں اُن کے لیےستر مرتبہ تو ہرگز نہیں بخشے گا اللہ تعالیٰ اُن کے لیے یہ اس وجہ سے کہ یقیناً وہ کفر کیا انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور اُ س کے رسول کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ نہیں ہدایت دیتا نافرمانوں کو