Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَلۡمِزُوۡنَالۡمُطَّوِّعِیۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَفِی الصَّدَقٰتِوَالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَاِلَّاجُہۡدَہُمۡفَیَسۡخَرُوۡنَمِنۡہُمۡسَخِرَاللّٰہُمِنۡہُمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
وہ لوگ جووہ طعنہ دیتے ہیں خوشی سے دینے والوں کو مومنوں میں سے صدقات میں اور ان کو (بھی )جو نہیں وہ پاتے مگر اپنی محنت کے تو وہ مذاق اڑاتے ہیں ان کا مذاق اڑاتا ہے اللہاور ان کےلیے اور ان کے لیےعذاب ہے دردناک
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَیَلۡمِزُوۡنَالۡمُطَّوِّعِیۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَفِی الصَّدَقٰتِوَالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَاِلَّاجُہۡدَہُمۡفَیَسۡخَرُوۡنَمِنۡہُمۡسَخِرَاللّٰہُمِنۡہُمۡوَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
وہ لوگ جو طعن کرتے ہیں خوش دلی سے حصہ لینے والوں پر مومنوں میں سے صدقات میں اور وہ لوگ جو نہیں پاتے سوائے اپنی محنت کے سو وہ مذاق کرتے ہیں اُن سے مذاق کیا اللہ تعالیٰ نےاُن سے اور اُن کے لئے سزا ہے دردناک