Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡرَّجَعَکَاللّٰہُاِلٰی طَآئِفَۃٍمِّنۡہُمۡفَاسۡتَاۡذَنُوۡکَلِلۡخُرُوۡجِفَقُلۡلَّنۡتَخۡرُجُوۡامَعِیَاَبَدًاوَّلَنۡتُقَاتِلُوۡامَعِیَعَدُوًّااِنَّکُمۡرَضِیۡتُمۡبِالۡقُعُوۡدِاَوَّلَ مَرَّۃٍفَاقۡعُدُوۡامَعَ الۡخٰلِفِیۡنَ
پھر اگرواپس لوٹالائےآپ کو اللہ طرف ایک گروہ کے ان میں سے پھر وہ اجازت طلاب کریں آپ سے نکلنے کے لیے پس کہہ دیجیے ہر گز نہ تم نکلو گےساتھ میرے کبھی بھی اور ہرگز نہ تم جنگ کرو گے میرے ساتھ دشمن کے بےشک تم راضی ہوگئے تم بیٹھنے پر پہلی بار پس بیٹھے رہو ساتھ پیچھے رہنے والوں کے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡرَّجَعَکَاللّٰہُاِلٰی طَآئِفَۃٍمِّنۡہُمۡفَاسۡتَاۡذَنُوۡکَلِلۡخُرُوۡجِفَقُلۡلَّنۡتَخۡرُجُوۡامَعِیَاَبَدًاوَّلَنۡتُقَاتِلُوۡامَعِیَعَدُوًّااِنَّکُمۡرَضِیۡتُمۡبِالۡقُعُوۡدِاَوَّلَ مَرَّۃٍفَاقۡعُدُوۡامَعَ الۡخٰلِفِیۡنَ
چنانچہ اگر واپس لے آئے آپ کو اللہ تعالیٰ طرف کسی گروہ کیاُن میں سے پھر وہ اجازت مانگیں آپ سے نکلنے کے لیے تو آپ کہہ دیں ہرگز نہیں تم نکلو گے ساتھ میرے کبھی بھی اور ہرگز نہیں تم لڑ سکتے ساتھ میرے کسی دشمن سےبلاشبہ تمخوش ہوئے تم بیٹھ رہنے پر پہلی بار چنانچہ تم بیٹھے رہو ساتھ پیچھے رہنے والوں کے