Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتُصَلِّعَلٰۤی اَحَدٍمِّنۡہُمۡمَّاتَاَبَدًاوَّلَا تَقُمۡعَلٰی قَبۡرِہٖاِنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَمَاتُوۡاوَ ہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور نہآپ نماز پڑھیے کسی ایک پر ان میں سے جو ) مر جائے کبھی بھی اور نہاس کی قبر پربے شک انہوں نے کفرکیا اللہ سے اور اس کے رسول سے اور وہ مرگئےاس حال میں کہ وہفاسق تھے
By Nighat Hashmi
وَلَا تُصَلِّعَلٰۤی اَحَدٍمِّنۡہُمۡمَّاتَاَبَدًاوَّلَا تَقُمۡعَلٰی قَبۡرِہٖاِنَّہُمۡکَفَرُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَمَاتُوۡاوَ ہُمۡفٰسِقُوۡنَ
اور نہ تم نماز ِ جنازہ پڑھنا اُوپر کسی ایک کے اُن میں سے جو مر جائے کبھی بھی اور نہ تم کھڑے ہونا اُس کی قبر پر یقیناً وہ کفر کیا انہوں نے اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور اُس کے رسول سے اور وہ مرے ہیں اس حال میں کہ وہ سب نافرمان تھے