Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتُعۡجِبۡکَاَمۡوَالُہُمۡوَاَوۡلَادُہُمۡاِنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّعَذِّبَہُمۡبِہَافِی الدُّنۡیَاوَتَزۡہَقَاَنۡفُسُہُمۡوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور نہتعجب میں ڈالیں آپ کو مال ان کے اور اولاد ان کی بےشکچاہتا ہے اللہ کہ عذاب دے انہیں ساتھ ان کے دنیا میں اور نکلیںجانیں ان کی اس حال میں کہ وہ کافر ہوں
By Nighat Hashmi
وَلَا تُعۡجِبۡکَاَمۡوَالُہُمۡوَاَوۡلَادُہُمۡاِنَّمَایُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّعَذِّبَہُمۡبِہَافِی الدُّنۡیَاوَتَزۡہَقَاَنۡفُسُہُمۡوَہُمۡکٰفِرُوۡنَ
اور بھلے نہ لگیں آپ کو مال اُن کے اور اولاد اُن کییقیناً ارادہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ یہ کہ وہ سزا دے اُنہیںاُن کے ذریعے دُنیا میں اور نکلیں جانیں اُن کی اس حال میں کہ وہ سب کافر ہوں