Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاۤاُنۡزِلَتۡسُوۡرَۃٌاَنۡاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَجَاہِدُوۡامَعَرَسُوۡلِہِاسۡتَاۡذَنَکَاُولُواالطَّوۡلِمِنۡہُمۡوَقَالُوۡاذَرۡنَانَکُنۡمَّعَ الۡقٰعِدِیۡنَ
اور جب اتاری جاتی ہےکوئی سورت کہ ایمان لاؤ اللہ پر اور جہاد کرو ساتھ اس کے رسول کے اجازت مانگتے ہیں آپ ے وسعت والے ان میں سے اور وہ کہتے ہیں چھوڑ دیجیے ہمیں کہ ہم ہوجائیںساتھ بیٹھنے والوں کے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاۤاُنۡزِلَتۡسُوۡرَۃٌاَنۡاٰمِنُوۡابِاللّٰہِوَجَاہِدُوۡامَعَرَسُوۡلِہِاسۡتَاۡذَنَکَاُولُواالطَّوۡلِمِنۡہُمۡوَقَالُوۡاذَرۡنَانَکُنۡمَّعَ الۡقٰعِدِیۡنَ
اور جب نازل کی جاتی ہے کوئی سورت یہ کہ تم ایمان لاؤ اللہ تعالیٰ پر اور تم جہاد کرو ساتھ اُس کے رسول کے اجازت مانگتے ہیں آپ سے مال والے لوگ ان میں سے اور وہ کہتے ہیں آپ چھوڑ دیجیے ہمیں ہم ہو جائیں ساتھ بیٹھنے والوں کے