Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لٰکِنِالرَّسُوۡلُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡوَاُولٰٓئِکَلَہُمُالۡخَیۡرٰتُوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
لیکن رسول اور وہ لوگ جو ایمان لائے ساتھ اس کے انہوں نے جہاد کیا ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے اور یہی لوگ ہیںجن کے لیےبھلائیاں ہیں اور یہی لوگ ہیں وہ جو فلاح پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
لٰکِنِالرَّسُوۡلُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗجٰہَدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡوَاُولٰٓئِکَلَہُمُالۡخَیۡرٰتُوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
لیکن رسول نے اور وہ لوگ جو ایمان لائے ساتھ اُس کے جہاد کیا اُنہوں نے ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کےاور یہی لوگ ہیں جن کے لیے بھلائیاں ہیں اور یہی وہ سب فلاح پانے والے ہیں