اَعَدَّ | اللّٰہُ | لَہُمۡ | جَنّٰتٍ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | ذٰلِکَ | الۡفَوۡزُ | الۡعَظِیۡمُ |
تیار رکھا ہے | اللہ نے | ان کے لیے | باغات کو | بہتی ہیں | ان کے نیچے سے | نہریں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | ان میں | یہی ہے | کامیابی | بہت بڑی |
اَعَدَّ | اللّٰہُ | لَہُمۡ | جَنّٰتٍ | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | خٰلِدِیۡنَ | فِیۡہَا | ذٰلِکَ | الۡفَوۡزُ | الۡعَظِیۡمُ |
تیار کر رکھے ہیں | اللہ تعالیٰ | اُن کے لئے | باغات | بہتی ہیں | اُن کے نیچے سے | نہریں | ہمیشہ رہنے والے ہیں | ان میں | یہ ہے | کامیابی | بہت بڑی |