Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَآءَالۡمُعَذِّرُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِلِیُؤۡذَنَلَہُمۡوَقَعَدَالَّذِیۡنَکَذَبُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗسَیُصِیۡبُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور آگئے عذر کرنے والےبددیوں / دیہاتیوں میں سے کہ اجازت دی جائےانہیں اور بیٹھ گئے وہ جنہوں نےجھوٹ بولااللہ سے اور اس کے رسول سے عنقریب پہنچے گاانہیں جنہوں نےکفر کیا ان میں سے عذاب دردناک
By Nighat Hashmi
وَجَآءَالۡمُعَذِّرُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِلِیُؤۡذَنَلَہُمۡوَقَعَدَالَّذِیۡنَکَذَبُوااللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗسَیُصِیۡبُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور آئے بہانے بنانے والے دیہاتیوں میں سے تاکہ اجازت دی جائے اُن کے لئے اور بیٹھے رہے وہ لوگ جنہوں نے جھوٹ بولا تھا اللہ سے اور اس کے رسول سے عنقریب پہنچے گا اُن لوگوں کو جن لوگوں نے کفر کیا اُن میں سے عذاب دردناک