Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَیۡسَعَلَی الضُّعَفَآءِوَلَاعَلَی الۡمَرۡضٰیوَلَاعَلَی الَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَمَایُنۡفِقُوۡنَحَرَجٌاِذَانَصَحُوۡالِلّٰہِوَرَسُوۡلِہٖمَاعَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَمِنۡ سَبِیۡلٍوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
نہیں ہےضعیفون پر اور نہ مریضوں پر اور نہ ان پر جونہیں وہ پاتےوہ (چیز )جووہ خرچ کریں کوئی حرج جب وہ خیرخواہی کریںواسطے اللہ کے اور اس کے رسول کے نہیں ہے احسان کرنے والوں پرکوئی مواخذہ اور اللہبہت بخشنے والا ہےبہت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
لَیۡسَعَلَی الضُّعَفَآءِوَلَاعَلَی الۡمَرۡضٰیوَلَاعَلَی الَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَمَایُنۡفِقُوۡنَحَرَجٌاِذَانَصَحُوۡالِلّٰہِوَرَسُوۡلِہٖمَاعَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَمِنۡ سَبِیۡلٍوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
نہیں ہے کمزوروں پر اور نہمریضوں پر اور نہ اُن لوگوں پر نہیں پاتے جو وہ خرچ کریں کوئی حرج جب وہ خلوص رکھیں اللہ تعالیٰ کے لیے اور اُس کے رسول کے لیے نہیں نیکی کرنے والوں پر کوئی راستہ اور اللہ تعالیٰ بےحد بخشنے والا ہے نہایت رحم والا ہے