Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاالسَّبِیۡلُعَلَی الَّذِیۡنَیَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَوَہُمۡاَغۡنِیَآءُرَضُوۡابِاَنۡیَّکُوۡنُوۡامَعَ الۡخَوَالِفِوَطَبَعَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡفَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
بےشک مؤاخذہ تو ان پر ہے جو اجازت طلب کرتے ہیں آپ سے حالانکہ وہ غنی ہیں وہ راضی ہوگئے کہ ہوں وہ ساتھ پیچھے رہنے والیوں کے اور مہر لگا دی اللہ نے ان کے دلوں پرپس وہ نہیں وہ جانتے
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاالسَّبِیۡلُعَلَی الَّذِیۡنَیَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَوَہُمۡاَغۡنِیَآءُرَضُوۡابِاَنۡیَّکُوۡنُوۡامَعَ الۡخَوَالِفِوَطَبَعَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡفَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
یقیناً ۔ (اعتراض کا ) راستہ اُن لوگوں پر ہے جو اجازت مانگتے ہیں آپ سے حالانکہ وہ مالدار ہیں راضی ہوگئے اس پر کہ وہ ہوجائیں ساتھ پیچھے رہنے والی عورتوں کےاور مہر لگا دی اللہ تعالیٰ نے اُوپر اُ ن کے دلوں کے سو وہ نہیں وہ جانتے