Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَکُمۡاِذَاانۡقَلَبۡتُمۡاِلَیۡہِمۡلِتُعۡرِضُوۡاعَنۡہُمۡفَاَعۡرِضُوۡاعَنۡہُمۡاِنَّہُمۡرِجۡسٌوَّمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُجَزَآءًۢبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے اللہ کی تمہارے لیے جب لوٹو گے تم طرف ان کے تاکہ تم اعراض کرو ان سے تو اعراض کرلو ان سے کیونکہ وہ گندگی ہیں اور ٹھکانہ ان کا جہنم ہے بدلہ ہےاس کا جوہیں وہ وہ کمائی کرتے
By Nighat Hashmi
سَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَکُمۡاِذَاانۡقَلَبۡتُمۡاِلَیۡہِمۡلِتُعۡرِضُوۡاعَنۡہُمۡفَاَعۡرِضُوۡاعَنۡہُمۡاِنَّہُمۡرِجۡسٌوَّمَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُجَزَآءًۢبِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
عنقریب وہ قسمیں کھائیں گےاللہ تعالیٰ کیتمہارے لیےجبواپس آؤ گے تمان کی طرفتاکہ تم اعراض کروان سےسو اعراض کر لوان سےیقیناً وہگندے ہیںاور ٹھکانہ ان کاجہنم ہےبدلے میںاس کے جو ہیں وہکماتے رہے