Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَحۡلِفُوۡنَلَکُمۡلِتَرۡضَوۡاعَنۡہُمۡفَاِنۡتَرۡضَوۡاعَنۡہُمۡفَاِنَّاللّٰہَلَایَرۡضٰیعَنِ الۡقَوۡمِالۡفٰسِقِیۡنَ
وہ قسمیں کھائیں گے تمہارے لیے تاکہ تم راضی ہوجاؤ ان سے پھر اگر تم راضی ہوبھی جاؤ ان سے تو بیشک اللہ تعالی نہیں وہ راضی ہوتاان لوگوں سےجو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
یَحۡلِفُوۡنَلَکُمۡلِتَرۡضَوۡاعَنۡہُمۡفَاِنۡتَرۡضَوۡاعَنۡہُمۡفَاِنَّاللّٰہَلَایَرۡضٰیعَنِ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ
وہ قسمیں کھائیں گےتمہارے لیےتاکہ تم راضی ہو جاؤان سےسو اگرتم راضی ہو بھی جاؤان سےتو یقینا ًاللہ تعالیٰنہیں راضی ہو گانا فرمان لوگوں سے